صرف چالیس دن میں صحت مند بننے کا نسخہ

آج ہم بات کر یں گے آج کو جو ہمارا نسخہ ہے ان افراد کے لیے ہیں جو دبلے پتلے ہیں یا صحت مند بننا چاہتے ہیں اور بہت زیادہ آج کل جو نوجوان ہمارے ہیں ان میں یہ بات دیکھنے میں آ رہے ہیں وہ بہت ہی کمزور ہیں دبلے پتلے ہیں ایک تو خوراک کی وجہ ہو جاتی ہے اور ا س کے علاوہ

آ ج کل نو جوان بہت غلط کاموں میں بھی مشغول ہیں جس کی وجہ یہ مسائل دیکھنے میں آ تے ہیں تو آج کا ہمارا نسخہ خصوصاً ان افراد کے لیے ہو گا جو دبلے پتلے ہیں لیکن یہی نسخہ عام لوگ بھی استعمال کر سکتے ہیں کہ اپنی صحت کو بر قرار رکھنے کے لیے اور اپنی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے اور مزید اچھا کرنے کے لیے بہت ہی زیادہ بہترین ہے تو آج کا نسخہ بہت ہی زیادہ بہترین اور مزیدار ہے یہ نسخہ آپ کے کچن میں پایا جاتا ہے

جیسا کہ دودھ ہے اور بھی بہت ساری چیزیں ہیں ۔ اور بھی بہت ساری چیزیں ہیں جو کہ انشاء اللہ آ گے چل کر آپ کو دکھاؤ ں گا ۔ پہلے بات کر یں گے کہ اس نسخے کے کچھ فوائد کے بارے میں کہ یہ کہاں کہاں کام کرے گا اور کن کن چیزوں کے لیے فائدہ مند ہو گا کہ تھوڑا سا تعارف

کر لیتے ہیں کہ پتلے ہونے کے اسباب کیا ہوتے ہیں یہ بچوں کے لیے بھی نسخہ ہے۔ بڑوں کے لیے بھی یہ نسخہ ہے بوڑھوں کے لیے بھی یعنی سب ہی استعمال کر سکتے ہیں مطلب عورتیں مرد سب ہی اس نسخے کو استعمال کر سکتے ہیں تو سب سے پہلے اگر ہم بات کریں کہ پتلا ہونے کے دبلے ہونے کے اسباب کیا ہوتے ہیں کیا وجہ ہو سکتی ہے اس میں ایک تو دماغ آ جا تا ہے

کیونکہ اگر آپ کا دماغ کمزور ہے تو آپ کے جسم کی گروتھ کم ہو گی دبلا پن آ جائے گا اس کےعلا وہ اگر آپ کا معدہ صحیح سے کام نہیں کر رہا خوراک اچھے سے کام نہیں کر رہا اور جو بھی کھاتے ہیں وہ خوراک لگ نہیں رہی۔ یہ دبلا پن آ سکتا ہے اس کے علاوہ اگر ہم بات کر لیں بچوں کی تو بچوں میں مٹی کھا نے کی عادت ہوتی ہے وہ پھو ل نہیں پاتے وہ کمزور رہ جاتے ہیں اور جسم میں اگر پروٹین کی کمی ہو جائے تو یہ بھی مسئلہ ہو جاتا ہے

اب اگر جوانوں میں بات کر لیں نوجوان جو ہیں آ ج کل جیسے جر یان وغیرہ کا مسئلہ اور اس کے علاوہ اہتلام کا مسئلہ اور شادی شدہ لو گ جو ہیں یا وہ کثرت جمام میں لگ جاتے ہیں تب ہمبستری بہت زیادہ کر نا دبلا پن آ جا تا ہے اب اگر خواتین میں اس کی بات کر لیں تو بہت ہی ہیض کا ہو نا اور اس کے علا وہ لیکو رہا جیسی بیماریاں ہو سکتی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.