”100سال تک جسمانی ذہنی دماغی نظر کی کمزوری صرف 1کپ یہ والا دودھ پی لیں“

زندگی تب ہی اچھی لگتی ہے جب انسان کی صحت اچھی ہے ۔آج ہم تمام بیماریوں کا ایک زبردست علاج بتائیں گے ۔

یہ نسخہ آپ میں طاقت اور توانائی بھر دے گا کیلشیم کی کمی یا خون کی کمی سب ختم ہوجائیں گی ۔ پچاس سال کی عمر میں بھی آپ میں پچیس کی پھرتی ہوگی ۔ آپ ایک صاف کڑاہی چولہے پر رکھیں اور آدھے چائے کا چمچ دیسی گھی کا ڈالیں ایک چمچ کوٹے ہوئے تل ڈالیں ایک چمچ کوٹے ہوئے بادام ڈالیںاور ان کو ای ک منٹ تک آپ بھونیں اچھی طرح پھر اس میں ایک گلاس فل کریم ملک ڈال دیں ۔ گھروں میں جو دودھ کھلا لیتے ہیں یا بازاری دودھ بھی کیا جاسکتاہے۔

اچھی مکس کریں آپ نے دو عدد کھجوڑیں گٹھلی نکال کر پھینک دیں پھر چھوٹے ٹکروں میں کاٹ لیں ۔ چار سے پانچ عدد زرد کش مش دھو کر اس میں ڈال دیں او ر دو چھوٹی الائچی بھی کوٹ کر ڈال دیں ایک آپ نے خشک خوبانی وہ بھی اس میں ڈال دیں گٹھلی نکال لیجئے گا۔ ان تما م چیزوں کو ہلکی آنچ پر پکنے دیں ۔ خوب اچھی طرح دودھ اُبلنے لگ جائے تب تک پکائیں پھر ڈوئی کی مدد سے آپ ان کو اچھی طرح میش کرلیں یہ نسخہ آپ کی صحت بہت اچھی کردے گا۔ ذائقہ بھی اسکا لاجواب ہے ۔ اور جب ایک کپ رہ جائے آپ چولہا بند کردیں اور اسے کپ میں نکال لیں ۔

آپ نے یہ ایک کپ دودھ گرم گرم ہی پینا ہے رات سونے سے پہلے ایک کپ گرم گرم دودھ پی لیں ہفتے میں تین بار پئیں ایک دن چھوڑ کر ایک دن پئیں ۔ حاملہ خواتین ہائی بلڈ پریشر اور دل کے مریض پندرہ سال سے کم عمر کے بچے اور گردوں کے مریض یہ نسخہ یوس نہ کریں۔ یہ نسخہ صرف سردیوں میں یو س کریں تو بہت اچھا رزلٹ ملے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.